- Home
- Sports
- News
- بھارت نے زمبابوے کو 6وکٹوں سے شکست دیکر ورلڈ کپ 2015ء میں مسلسل چھٹی کامیابی حاصل کرلی
بھارت نے زمبابوے کو 6وکٹوں سے شکست دیکر ورلڈ کپ 2015ء میں مسلسل چھٹی کامیابی حاصل کرلی
ہفتہ 14 مارچ 2015 15:14
آکلینڈ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) بھارت نے زمبابوے کو 6وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ کپ 2015ء میں مسلسل چھٹی کامیابی حاصل کرلی۔زمبابوے کی پوری ٹیم 48.5اوورز میں 287رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی اور جواب میں بھارت نے 48.4اوورز میں ہدف حاصل کرلیا۔آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔
زمبابوے کے اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز دینے میں ناکام رہے اور مساکادزار چوتھے اور پھر چبابا اس سے اگلے ہی اوور میں کیچ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔زمبابوے کی تیسری وکٹ 11ویں اوور میں گری جب سولومن میرے 9 رنز بنانے کے بعد دھونی کو کیچ دے بیٹھے۔ زمبابوے کی پانچویں وکٹ 235کے مجموعی سکور پر گری جب برینڈن ٹیلر کو شرما نے آؤٹ کیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ