ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سیاب خان کی انجینئر فضل خالق جان سےاظہار تعزیت

جمعہ 19 اپریل 2024 14:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سوات کے صدر سیاب خان، یوتھ فٹ بال اکیڈمی سوات کے ہیڈ کوچ ایاز خان اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے الفلاح فٹ بال کلب سوات کے سیکرٹری انجینئر فضل خالق جان کے بھائی عظیم جان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 19/04/2024 - 14:00:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :