ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن

ہفتہ 20 اپریل 2024 15:37

ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2024ء) پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ون ڈے سیریز کے لیینیشنل بینک اسٹیڈیم میں آج دونوں ٹیموں نے ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں نے جسمانی ورزش کے بعد کھیل کی مشقیں کیں، اس موقع پر بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس کی گئی۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ اتوار کوکھیلا جائے گا۔ میچ کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ہوگا۔ 3 میچز کی سیریز میں مہمان ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
وقت اشاعت : 20/04/2024 - 15:37:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :