مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام

بدھ 1 مئی 2024 18:29

مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2024ء) سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مستقبل کے لیے فکر مند لوگوں کو پیغام دیا ہے کہ مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں۔

(جاری ہے)

ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر مستقبل کی غیر یقینی صورتِ حال سے نمٹنے کے بارے میں ایک حکمت سے بھرپور پوسٹ شیئر کی ہے۔اٴْنہوں نے اپنی اس پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کی حوصلہ افزائی کی ہے کہ مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں کیونکہ وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
وقت اشاعت : 01/05/2024 - 18:29:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :