پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونیوالی کرکٹ سیریز کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان
سیریز میں دو ٹیسٹ ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلا جائیگا ، باقاعدہ آغاز 17اپریل کو ایک روزہ میچ سے ہو گا قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا شیڈول بھی جاری ،کیمپ (آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لگے گا ،ٹیم 13اپریل کو ڈھاکہ پہنچے گی
پیر 6 اپریل 2015 19:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا جبکہ دورہ کے لئے قومی کرکٹرز کا تربیتی کیمپ کل ّ( منگل ) سے لاہور میں لگے گا ۔ شیڈول کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش میں 2ٹیسٹ ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی ۔ سیریز کا کا ایک روزہ پہلا میچ 17اپریل کو میرپور میں ہوگا جبکہ دوسرا اور تیسرا ایک روزہ میچ بھی میر پور میں ہی 19اور 22اپریل کو کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال