وسطی ایشیا والی بال چیمپئن شپ، ایران کو شکست دیکر پاکستان نے لگاتار پانچویں فتح حاصل کرلی

جمعہ 17 مئی 2024 14:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2024ء) سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ کے آخری لیگ میچ میں ایران کو تین۔ ایک سے شکست دیکر پاکستان نے ملسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

(جاری ہے)

ایران کے خلاف پاکستان نے 18-25، 25-23، 16-25 اور 20-25 سے کامیابی حاصل کی۔سینٹرل ایشیا والی بال کے لیگ اسٹیج میں پاکستان ٹیم اب تک ناقابل شکست رہی ہے۔
وقت اشاعت : 17/05/2024 - 14:35:07

متعلقہ عنوان :