آئی پی ایل :راجستھان رائلز اور کنگز الیون پنجاب کا میچ ٹائی ہوگیا

بدھ 22 اپریل 2015 11:55

آئی پی ایل :راجستھان رائلز اور کنگز الیون پنجاب کا میچ ٹائی ہوگیا

احمد آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22اپریل۔2015ء) آئی پی ایل کے 8 ویں ایڈیشن میں گزشتہ روز راجستھان رائلز اور کنگز الیون پنجاب کے درمیا ن کھیلا جانیوالا میچ ٹائی ہوگیا۔

(جاری ہے)

راجستھان رائلزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں پر 191رنز بنائے ،رہانے نے 74رنز کی اننگزکھیلی ۔جواب میں پنجاب کی ٹیم بھی 6وکٹوں پر 191رنز بنا پائی ،مردمیدان قرار پانے والے شان مارش نے 65اورڈیوڈ ملرنے 54رنز بنائے ۔

وقت اشاعت : 22/04/2015 - 11:55:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :