- Home
- Sports
- News
- سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے کے جانے سے ٹیم میں پیدا ہونے والا خلا جلد پر نہیں ہوگا ،میتھیوز ..
سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے کے جانے سے ٹیم میں پیدا ہونے والا خلا جلد پر نہیں ہوگا ،میتھیوز
اتوار 26 اپریل 2015 12:06
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2015ء) سری لنکن ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر اینجیلو میتھیوز نے کہا ہے کہ کمار سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے کے جانے سے ٹیم میں پیدا ہونے والا خلا جلد پر نہیں ہوگا میتھیوز نے اپنے بیان میں کہا کہ سنگاکارا اور جے وردھنے کی ملکی کرکٹ کیلئے گراں قدر خدمات ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، ایک ساتھ دونوں کے جانے سے ٹیم کو بڑا نقصان ہوا ہے اور راتوں رات دونوں کا متبادل تلاش کرنا بہت مشکل ہے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
قزاخستان کے دارالحکومت آستانہ میں 5 ویں ورلڈ نومیڈ گیمز8 ستمبر سے شروع ہوں گی
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی