ہاکی فیڈریشن کو دورہ آسٹریلیا کے اخراجات کیلئے 92لاکھ43ہزار روپے کے فنڈز جاری

منگل 28 اپریل 2015 17:18

ہاکی فیڈریشن کو دورہ آسٹریلیا کے اخراجات کیلئے 92لاکھ43ہزار روپے کے فنڈز جاری

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) پنجاب حکومت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو دورہ آسٹریلیا کے اخراجات کیلئے 92لاکھ43ہزار روپے کے فنڈز جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

پنجاب سپورٹس بورڈ کی طرف سے 86لاکھ 13ہزار روپے سفری اخراجات جبکہ 6لاکھ 30ہزار روپے ہوٹل اور کیمپ کے اخراجات کے لئے جاری کئے گئے ہیں۔

وقت اشاعت : 28/04/2015 - 17:18:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :