پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا بیٹا ورزش میں باپ پر بازی لے گیا
اتوار 17 مئی 2015 17:16
میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 مئی۔2015ء) پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بیٹے رونالڈو جونیئر ابھی صرف پانچ برس کے ہیں تاہم ورزش کے معاملے میں انہوں نے اپنے باپ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ رونالڈو نے ٹوئٹر پر اپنے بیٹے کے ہمراہ ٹریننگ سیشن کی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ اس سیشن میں دونوں باپ بیٹے ریئل میڈرڈ کی وردی میں ورزش کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔
ابتدا میں رونالڈو جونیئر اپنے والد کو ورزش کرتا دلچسپی سے دیکھتے رہتے ہیں اور اس کے بعد وہ خود بھی ورزش شروع کر دیتے ہیں۔(جاری ہے)
I think I found the perfect training partner! http://t.co/6i3BDgbukA pic.twitter.com/jKAqFx9X0t
— Cristiano Ronaldo (@Cristiano) May 15, 2015
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید