زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچنے کیلئے دبئی ایئرپورٹ سے روانہ ہوگئی

muhammad ali محمد علی پیر 18 مئی 2015 23:15

دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مئی 2015 ء) زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچنے کیلئے دبئی ایئرپورٹ سے روانہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کی فلائٹ پاکستان پہنچنے کیلئے دبئی ایئرپورٹ سے روانہ ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

زمبابوے ٹیم کی فلائٹ رات 1 بج کر 50 منٹ پر علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور پہنچے گی۔ زمبابویں ٹیم دورے کے دوران 2 ٹی ٹوئنٹی میچز اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے گی۔
وقت اشاعت : 18/05/2015 - 23:15:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :