پاکستان زمبابوے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ، احمد مختار مین آف دی میچ قرار

muhammad ali محمد علی جمعہ 22 مئی 2015 22:36

پاکستان زمبابوے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ، احمد مختار مین آف دی میچ قرار

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں احمد مختار کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اوپنر احمد مختار نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 83 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور ٹیم کی فتح میں اہم ترین کردار ادا کیا۔ اس موقع پر نوجوان بلے باز کا کہنا تھا کہ انہیں بے حد خوشی ہے کہ 6 سال کے طویل عرصے بعد پاکستان میں ہونے والے پہلے میچ میں ٹیم کی کامیابی میں انہوں نے اہم ترین کردار ادا کیا۔

وقت اشاعت : 22/05/2015 - 22:36:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :