پاکستان نے زمبابوے کوپہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 5وکٹوں سے شکست دیدی
جمعہ 22 مئی 2015 22:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) پاکستان نے زمبابوے کوپہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 5وکٹوں سے شکست دیدی ،مختاراحمد83رنزبناکرمین آف دی میچ قرارپائے۔زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنائے۔173رنزکے ہدف کے حصول کیلئے بعدمیں بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 19.3اووروں میں5وکٹوں کے نقصان پر173 رنزبناکرمیچ جیت لیا،پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز مختار احمد اور احمد شہزاد نے کیا۔
دونوں کھلاڑیوں نے شاندار بیٹنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے صرف4.2اووروں میں پاکستانی اننگزکے پچاس رنزاور9.2اووروں ( 56 گیند و ں پر )میں100رنزمکمل کئے دونوں اوپنرزنے نصف سنچریاں بنائیں مختاراحمدنے26گیندوں پر10چوکوں اورایک چھکے کی مددسے اپنی ففٹی مکمل کی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
اٹلی کے جوناتھن میلان نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا چوتھامرحلہ جیت لیا
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
میجر لیگ کرکٹ2024ء کا آغاز 5 جولائی سے ہوگا،ایم ایل سی اور دی ہنڈرڈ کے شیڈول میں 6 روز کا ٹکرائو
-
انٹرڈیپارٹمنٹ ٹینس ٹورنامنٹ ، پاکستان ایئر فورس نے واپڈا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری
-
لاڑکانہ، شہید محترمہ بینظیر میڈیکل یونیورسٹی کے تیرہویں سالانہ سپورٹس ویک کاآغاز