- Home
- Sports
- News
- پاک بھارت سیریز ،پی سی بی کے دوٹوک موقف پر بھارتی کر کٹ بورڈ نے ایک اور یو ٹرن لے لیا
پاک بھارت سیریز ،پی سی بی کے دوٹوک موقف پر بھارتی کر کٹ بورڈ نے ایک اور یو ٹرن لے لیا
منگل 26 مئی 2015 13:31
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) پاک بھارت سیریز پربھارتی کر کٹ بورڈ نے ایک اور یو ٹرن لے لیا ہے۔پاکستان کر کٹ بورڈ کے دوٹوک موقف پر انڈین پر یمےئرلیگ کے چیئرمین راجیو شکلا نے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان سے سیریز کھیلنے میں دلچسپی رکھتا ہے، چند معاملات طے پا جائیں تو باہمی مقابلوں کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ ہم خود پاکستان کے ساتھ کھیلنے کے لیے کافی بے چین ہیں، ہم اس کے خلاف بالکل بھی نہیں ہیں لیکن کچھ ایسی چیزوں کا طے پانا ضروری ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ ہم اس سیریز کے حوالے سے کافی مثبت ہیں، بات چیت بدستور جاری اور نئی تجاویز کا جائزہ لیا جارہا ہے، مجھے امید ہے کہ جلد ہی کسی مثبت نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آئر لینڈ روانہ ،قا ئم مقام گورنر پنجاب کی لاہور ائیرپورٹ پر قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
سپورٹس آرگنائزر غلام محمد خان کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب ، کمشنر کراچی سمیت اہم شخصیات کی شرکت
-
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ میں ملتان،کوئٹہ کی دوسری کامیابی
-
شکیب الحسن کی سیلفی کی درخواست پرمداح کو گردن سے پکڑ کر پیچھے دھکیلنے کی ویڈیو وائرل
-
اے ایف سی کے تین رکنی وفد کی پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مختلف شعبوں کے سربراہان سے ملاقات