- Home
- Sports
- News
- انگلش کوچنگ کی تاریخ میں نیا باب رقم ، آسٹریلیا کے ٹریور بیلس برطانیہ کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
انگلش کوچنگ کی تاریخ میں نیا باب رقم ، آسٹریلیا کے ٹریور بیلس برطانیہ کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
منگل 26 مئی 2015 22:01
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) آسٹریلیاکے ٹریور بیلس کو انگلینڈ کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے جو انگلش ٹیم کی کوچنگ کرنے والے پہلے آسٹریلینکھلاڑی ہیں۔انگلینڈ نے سابق کوچ 52 سالہ پیٹر مورس کو ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی اور پہلے راوٴنڈ میں باہر ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر ہونے کے بعد عہدے سے برطرف کردیا تھا۔
مورس کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سابق آسٹریلین باوٴلر جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے مضبوط ترین امیدوار تصور کیا جا رہا تھا لیکن دو روز قبل ایک دم سے کوچنگ کے لیے ٹریور بیلس کا نام ابھر کر سامنے آیا جس کے بعد منگل کو انہیں اس عہدے پر فائض کردیا گیا۔کوچنگ کے عہدے پر فائض ہوتے ہی بیلس کو ایشز سیریز جیسے بڑےء چیلنج کا سامنا ہے اور اسے ان کے مستقبل کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی