قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شائقین کرکٹ کی انوشکا شرما سے انوکھی فرمائش

muhammad ali محمد علی جمعہ 29 مئی 2015 20:02

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شائقین کرکٹ کی انوشکا شرما سے انوکھی فرمائش

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 مئی 2015 ء) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے پاک زمبابوے سیریز کے دوسری ایک روزہ میچ میں شائقین کرکٹ کی جانب سےانوشکا شرما سے انوکھی فرمائش کردی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے پاک زمبابوے سیریز کے دوسری ایک روزہ میچ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب اسٹیڈیم میں موجود شائقین کرکٹ کی جانب سے ایک بینر آویزاں کیا گیا جس میں بالی وڈ کی مشہور اداکارہ انوشکا شرما کیلئے پیغام درج تھا۔ پیغام میں انوشکا شرما سے درخواست کی گئی تھی کہ وہ پاکستان کا دورہ کریں اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز ورات کوہلی کو بھی اپنے ہمراہ لائیں۔

وقت اشاعت : 29/05/2015 - 20:02:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :