- Home
- Sports
- News
- خواہش ہے کہ پاکستان اسکواش میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے ،جس کیلئے نئے اور باصلاحیت ..
خواہش ہے کہ پاکستان اسکواش میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے ،جس کیلئے نئے اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو سامنے لانا ضروری ہے، خصوصی پروگرام کے تحت ملک بھر سے نئے ٹیلنٹ کا انتخاب کرکے تربیت دی جا رہی ہے
سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 30 مئی 2015 13:59
کراچی((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) )سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان نے کہا ہے کہ میری کوشش اور خواہش ہے کہپاکستان اسکواش میں اپنا کھویا ہوا عالمی مقام دوبارہ حاصل کرے جس کیلئینئے اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو سامنے لانا ضروری ہے، اس ضمن میں خصوصی پروگرام کے تحت ملک بھر سے نئے ٹیلنٹ کا انتخاب کرکے انھیں تمام تر سہولیات فراہم کرتے ہوئے تربیت دینے کا سلسلہ جاری ہے،امید ہے کہ اس منصوبہ بندی کے نتیجے میں پاکستان کو عالمی سطح کے کھلاڑی میسر آسکیں گے۔
ملائیشیا میں یکم تا 6 جون تک شیڈول انٹرنیشنل جونیئر ایونٹس میں عباس شوکت انڈر19 ایونٹ میں شرکت کریں گے، 3 کھلاڑی منصور زمان، مہران جاوید اور کاشف آصف انڈر17 ایونٹ کا حصہ بنیں گے، عون عباس انڈر 15 ایونٹ میں اپنی صلاحیتوں کی جانچ کرائیں گے جبکہ حطیفہ ابراہیم انڈر 11 ایونٹ میں کارکردگی کا امتحان دیں گے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
شمعون ہدایت نے یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پنجاب کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلورو کی ٹیموں کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی