پاکستان اسپورٹس بورڈ باکسنگ ٹورنامنٹ میں سنگین خلاف ورزی اور بے ضابطگی
آرمی کے باکسروں کی شرکت نے سندھ باکسنگ ٹیم پہلی پوزیشن سے محروم کردیا
ہفتہ 30 مئی 2015 22:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) پاکستان اسپورٹس بورڈ باکسنگ ٹورنامنٹ میں سنگین خلاف ورزی اور بے ضابطگی ،آرمی کے باکسروں کی شرکت نے سندھ باکسنگ ٹیم پہلی پوزیشن سے محروم کردیا،کوچ جاوید جان کا شدید احتجاج لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔کوئٹہ میں منعقد کئے گئے بین الصوبائی باکسنگ ٹورنامنٹ میں کے پی کے اسپورٹس بورڈ باکسنگ ٹیم میں آرمی کے تین باکسروں نے حصہ لیا۔
جس پر سندھ باکسنگ ٹیم کے کوچ جاوید جان نے اپنے سخت ردعمل کا ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے اسپورٹس بورڈ باکسنگ ٹیم کے کوچ قادر زمان جو کہ آرمی سے ریٹائرڈ ہیں اور وہ اس وقت کاکول باکسنگ اکیڈمی میں آرمی کے باکسروں کو تربیت بھی دے رہے ہیں۔انہوں نے پاکستان اسپورٹس بورڈ باکسنگ ٹورنامنٹ میں سویلین باکسروں کی بجائے آرمی کے باکسروں کو کھلانا سویلین باکسروں کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست، آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا