پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد شادی کے بعد بیٹنگ میں بہتر کا ر کر دگی کا مظاہر ہ نہ کرسکے

اتوار 31 مئی 2015 22:27

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد شادی کے بعد بیٹنگ میں بہتر کا ر کر دگی کا مظاہر ہ نہ کرسکے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 مئی۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد اپنی شادی کے بعد بیٹنگ میں بہتر پرفارمنس کا مظاہر ہ نہ کرسکے ۔

(جاری ہے)

پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین ون ڈے میچز کی دو اننگز میں سرفراز احمد نے23.50رنز کی اوسط سے صرف 47رنز بنائے ۔سرفراز احمد نے دوسرے ون ڈے میں 22اور تیسرے ون ڈے میں 25رنز بنائے جبکہ پہلے ون ڈے میں انہوں نے بیٹنگ نہیں کی تھی ۔

وقت اشاعت : 31/05/2015 - 22:27:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :