ویسٹ انڈین بیٹسمین شیو نارائن چندر پال ڈومیسٹک کرکٹ سے بھی نظر انداز ہونے لگے

ہفتہ 20 جون 2015 13:43

ویسٹ انڈین بیٹسمین شیو نارائن چندر پال ڈومیسٹک کرکٹ سے بھی نظر انداز ہونے لگے

کنگسٹن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار20جون۔2015ء) ویسٹ انڈین بیٹسمین شیو نارائن چندر پال ڈومیسٹک کرکٹ سے بھی نظر انداز کئے جانے لگے ۔ ڈبلیو آئی سی بی پروفیشنل کرکٹ لیگ کے ڈرافٹ میں انہیں 90 کھلاڑیوں میں نہیں رکھا گیا۔

(جاری ہے)

40 سالہ بلے باز کو گزشتہ دنوں آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ڈراپ کردیاگیا تھا جبکہ پی سی ایل میں گیانا کے نامزد ڈرافٹ میں بھی وہ موجود نہیں ہیں۔

وقت اشاعت : 20/06/2015 - 13:43:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :