پاکستان سری لنکا ٹیسٹ ؛9کا ہندسہ نمایاں رہا

اتوار 21 جون 2015 19:31

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ ؛9کا ہندسہ نمایاں رہا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جون۔2015ء) پاکستان کے سری لنکا کے مابین ٹیسٹ میچ میں9کا ہندسہ نمایاں رہا،پاکستان نے سری لنکا میں9سال بعد ٹیسٹ میچ جیتا اور ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے90رنز کا ہدف ملا تھا جبکہ ٹیسٹ میچ میں پاکستانی باؤلر یاسر شاہ نے مجموعی طور پر9وکٹیں حاصل کیں،واضح رہے کہ پاکستان ابتک390ٹیسٹ میچ کھیل چکا ہے ۔

وقت اشاعت : 21/06/2015 - 19:31:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :