- Home
- Sports
- News
- پاکستانی فارورڈز کو گول کرنا ہونگے ،پہلے میچ میں متعدد یقینی مواقع ضائع ہوئے ، شہناز شیخ
پاکستانی فارورڈز کو گول کرنا ہونگے ،پہلے میچ میں متعدد یقینی مواقع ضائع ہوئے ، شہناز شیخ
پیر 22 جون 2015 20:45
اینٹورپ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء)پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ شہناز شیخ نے کہا ہے کہ اولمپک کوالیفائنگ راوٴنڈ کے اگلے میچوں میں پاکستانی فارورڈز کو گول کرنے ہوں گے کیونکہ پہلے میچ میں انھوں نے گول کرنے کے متعدد یقینی مواقع ضائع کیے۔پاکستانی ہاکی ٹیم نے بیلجیئم کے شہر اینٹورپ میں جاری ورلڈ ہاکی لیگ کے پہلے میچ میں پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گولوں سے شکست دی ہے اور اب وہ اپنا دوسرا میچ بدھ کے روز آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔
پاکستان کے پول میں بھارت اور فرانس بھی شامل ہیں۔اس ہاکی لیگ کو اولمپک کوالیفائنگ راوٴنڈ کا درجہ حاصل ہے۔شہناز شیخ اپنے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے پہلے میچ میں جارحانہ ہاکی کھیلی جس کا نتیجہ چھ پنلٹی کارنروں کی صورت میں سامنے آیا، جن میں سے دو پر گول بھی ہوئے، لیکن پاکستانی فارورڈز نے گول کرنے کے مواقع ضائع بھی کیے جس پر قابو پانا ہو گا۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
کگیسو رابادا انجری کے باعث آئی پی ایل ادھوری چھوڑ کر وطن لوٹ ہوگئے
-
انٹر زونلز صوبائی گرلز گیمز پشاور زون نے جیت لی
-
عامر وسیم میموریل پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کلب کرکٹ ٹورنامنٹ شروع
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
ویمنز کلب فٹ بال ورلڈ کپ جنوری تا فروری 2026ء کو ہوگا