دورہ زمبابوے کے لیے بھارت کے 15رکنی سکواڈ کا اعلان،اجنکے رہانے قیادت کریں گے
ذیشان مہتاب پیر 29 جون 2015 13:20
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29جون۔2015ء) بھارت نے دورہ زمبابوے کے لیے 15رکنی نوآموز سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، اجنکے رہانے ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کی جانب سے جاری کردہ سکواڈ اجنکے رہانے، مرلی وجے، امبتی رائیڈو، منوج تیواری، کیدار جادھو،روبن اتھاپا، منیش پانڈے، ہربھجن سنگھ، اکشر پٹیل، کرن شرما، دھول کلکرنی، سندیپ شرما،موہت شرما، سٹورٹ بنی اور بھونیشور کمار پر مشتمل ہے۔
(جاری ہے)
#TeamIndia for Zim: Rahane (C), Vijay, Rayudu, Manoj, Kedar, Uthappa, Manish, Harbhajan, Axar, Karn, Dhawal, Binny, Bhuvi, Mohit, Sandeep
— BCCI (@BCCI) June 29, 2015
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا