آئی سی سی نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، یاسر شاہ 9ویں پوزیشن پر آگئے
پیر 29 جون 2015 20:47
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کر نے والے پاکستانی لیگ سپن یاسر شاہ آئی سی سی ٹیسٹ باؤلنگ رینکنگ میں کیر یئر بیسٹ 9ویں پوزیشن پر آگئے ہیں،ون ڈے ٹیم کے قائد اظہر علی بھی بیٹسمینوں کی رینکنگ میں کیر یئر بیسٹ 12ویں پوزیشن پر آگئے ہیں،احمد شہزاد ایک درجے ترقی پاکر 37ویں نمبر پر براجمان ہیں جبکہ تجر بہ کار بیٹسمین یونس خان 3درجے تنزلی کے بعد 8ویں،مصباح الحق 5درجے تنزلی کے بعد 14ویں،اسد شفیق 6درجے تنزلی کے بعد 18ویں،سرفراز احمد 5درجے تنزلی کے بعد 21ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔
دوسری جانب پاکستان کے مایہ ناز آف سپنر سعید اجمل ایک درجے تنزلی کے بعد 12ویں ،ذوالفقار بابر ایک درجے تنزلی کے بعد 34ویں ،وہاب ریاض 5درجے تنزلی کے بعد 46ویں ،جنید خانایک درجے تنزلی کے بعد 20ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے