ومبلڈن چیمپئن شپ، اعصام الحق قریشی کو ڈبلز ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں شکست
اتوار 5 جولائی 2015 17:03
لندن۔05جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء)ومبلڈن چیمپئن شپ 2015، پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ مینز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے مرحلے میں اعصام الحق اور ان کے پارٹنر جائلز مولر کو ہیوز ہربرٹ اور نکولس ماہوت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید
-
پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران آن لائن جوے کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اورعالمی ریکارڈ بن گیا