بھارتی کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں کرپشن ثابت ہونے پر کرکٹر ہیکن شاہ کو معطل کردیا
پیر 13 جولائی 2015 16:10
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) بھارتی ڈومیسٹک کرکٹر ہیکن شاہ کو کھیل میں کرپشن کے الزامات پر معطل کر دیا گیا، بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق ہیکن شاہ نے ڈومیسٹک میچ میں فکسنگ کے لئے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا تھا۔ ممبئی سے تعلق رکھنے والے ہیکن شاہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں میچ فکسنگ کے کیلئے ایک دوسری ٹیم کے کھلاڑی سے رابطہ کیا۔
اس کھلاڑی نے اپنی فرنچائز کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا، فرنچائز نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا اور بھارتی بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے انکوائری کرتے ہوئے ہیکن شاہ کو معطل کرنے کی سفارش کر دی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی