ڈیوس کپ ایشیا اوشیانہ زون گروپ،پاکستان کو برتری حاصل
عقیل خان اورسامرافتخارنے اپنے حریفوں کوشکست کر 2-0کی برتری حاصل کرلی
منگل 14 جولائی 2015 22:07
جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) ڈیوس کپ ایشیا اوشیانہ زون گروپ ٹوٹائی میں پاکستان نے انڈونیشیا کیخلاف دوصفرکا برتری حاصل کرلی، عقیل خان اورسامرافتخارنے اپنے حریفوں کوشکست دیدی۔ جکارتہ میں ایشیا اوشیانہ زون گروپ ٹوسیکنڈ راؤنڈ ٹائی کے افتتاحی روزپاکستان نے انڈونیشیا کیخلاف دوصفرکی برتری حاصل کرلی۔
(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا