بدعنوانی کے الزامات فیفا عہدیدار امریکہ کے حوالے
جمعرات 16 جولائی 2015 19:01
زیورخ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) سوئس حکام کا کہنا ہے کہ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے سوئٹزرلینڈ میں حراست میں لیے جانے والے ایک عہدے دار کو امریکہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔یہ عہدے دار 27 مئی کو سوئٹزرلینڈ سے بدعنوانی کے الزامات کے تحت حراست میں لیے جانے فٹبال کے سات عہدے داروں میں سے ایک ہیں تاہم ان کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔
سوئس محکمہ انصاف کے مطابق تین پولیس اہلکاروں کی نگرانی میں انھیں نیو یارک لے جایا گیا ہے۔اس شخص کا نام تو ظاہر نہیں کیا گیا ہے لیکن گذشتہ رپورٹس کے مطابق سیمین آئس لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک افسر جیفری ویب امریکی حوالگی کی درخواست کے خلاف اپنے حق سے دستبردار ہوگئے تھے۔جیفری ویب سینٹرل اینڈ نارتھ امریکن فٹبال فیڈریشن کے سابق صدر رہ چکے ہیں اور ان پر مارکیٹنگ کے حقوق بیچنے کے لیے لاکھوں ڈالر بطور رشوت لینے کے الزامات ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام جے اے باکسنگ فیسٹیول کا انعقاد
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان