ہانگ کانگ نے افغانستان کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
فہد شبیر منگل 21 جولائی 2015 21:35
ڈبلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21جولائی۔2015ء) ہانک کانگ نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں سنسنی خیزمقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں افغان کپتان اصغرتنکزئی نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تومقررہ 20 اوورزمیں 7 وکٹوں کے نقصان پرافغانستان نے 161 رنزبنائے جس کے جواب میں ہانگ کانگ نے دلچسپ مقابلے کے بعد ہدف آخری گیند پرحاصل کیا۔
ہانک کانگ کو آخری اوورمیں جیت کے لئے 16 رنزدرکارتھے جسے بابرحیات نے ایک چھکے اورایک چوکے کی مدد سے جیت اپنی ٹیم کی جھولی میں ڈال دی اور خود 20 رنزکے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ ہانگ کانگ کی جیت میں مارک چیپمین کے برق رفتار40 اور جیمی ایٹکنسن کے 47 رنز بھی شامل ہیں جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں عرفان احمد نے 16، نزاکت خان نے 26 جب کہ کپتان تنویر افضل بغیرکوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید