باکسر عامر خان اور شعیب ملک نے ڈب میش ویڈیوبنا ڈالی
منگل 4 اگست 2015 12:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اگست۔2015ء)نامور پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور کرکٹر شعیب ملک نے حال ہی میں ریلیز فلم بجرنگی بھائی جان کے مشہور ڈائیلاگ پر ڈب میش ویڈیو بنائی جسے سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے-اس ویڈیو میں شعیب ملک اداکار سلمان خان کے ڈائیلاگ بولتے دکھائی دیے جبکہ عامر خان اس ویڈیو میں رقص کرتے نظر آئے-اس ویڈیو میں عامر خان کی بیوی فریال مخدوم بھی نظر آئیں البتہ انہوں نے کوئی ڈائیلاگ ادا نہیں کیا-شعیب ملک نے اس سے قبل پاکستان کی شاندار کامیابی کے بعد اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ ایک ڈب میش ویڈیو بنائی تھی جس میں دونوں ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے گانے پر رقص کرتے دکھائی دیے تھے۔
(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام جے اے باکسنگ فیسٹیول کا انعقاد
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں