جرمن فٹ بال کلب بائرن میونخ تارکین وطن کی مدد کیلئے میدان میں آ گیا
ہفتہ 5 ستمبر 2015 11:47
میونخ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5ستمبر ۔2015ء ) جرمن فٹبال کلب بائرن میونخ نے پناہ گزینوں کے لئے تربیتی کیمپ لگانے اور سات لاکھ 30 ہزار پائونڈز امداد دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یورپ میں بہت سے تارکین وطن کے آنے کا سلسلہ جاری ہے جن میں سے کئی تارکین وطن اس وقت ہنگری میں ہیں اور وہ جرمنی جانے کی خواہش رکھتے ہیں ۔ فٹبال لیگ بنڈس لیگا کے چیمپیئن بائرن میونخ نے بچوں کو خوراک، جرمن زبان سکھانے اور فٹ بال کھیلنے کا سامان فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پرائم منسٹرنیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ: مینزاورویمن ایونٹ پنجاب نے جیت لئے
-
انٹر مدارس گیمز ، بنوں ریجن نے ٹرافی اپنے نام کرلی
-
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام 3 روزہ ٹیلنٹ ہنٹ ورکشاپ (کل) شروع ہو گی
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، لاہور، کوئٹہ اور کراچی کی کامیابی
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سب کیمپس دیپالپور اوکاڑہ میں 02 مئی 2024 کو ایک روزہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی