تیسرا ون ڈے ، انگلینڈ کا شاندار کم بیک، آسٹریلیا کو 93 رنز سے ہرا دیا
بدھ 9 ستمبر 2015 12:07
مانچسٹر ۔ 09 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) انگلینڈ ون ڈے کرکٹ سیریز میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم کو تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 93 رنز سے ہرا دیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم کی پانچ میچوں کی سیریز انگلینڈ کے خلاف 2-1 کی برتری برقرار۔ انگلینڈ کی فتح میں جیمز ٹیلر کی سنچری اور جیسن روے آئن مورگن کی نصف سنچریوں نے اہم کردار ادا کیا۔
جیمز ٹیلر کو شاندار بلے بازی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بناکر کینگروز کو میچ میں کامیابی کے لیے 301 رنز کا ہدف دیا۔ جیمز ٹیلر 101، جیسن روے 63 اور آئن مورگن 62 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔ انگلینڈ کے باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت آسٹریلوی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 207 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، آرون فنچ 53 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، آئرلینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
پاکستانی فٹ بال کی وسیع صلاحیت کو اجاگر کرنے کیلئے اے ایف سی اور پی ایف ایف کے درمیان معاہدہ
-
ایشین تائیکوانڈوچیمپئن شپ میں شرکت کیلئےپاکستانی 22 رکنی دستہ ویتنام پہنچ گیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ،پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
مصر کے محمد زکریا نے سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا