جنوبی ایشیائی ممالک میں فیفا گرانٹس کا درست استعمال نہیں ہورہا ، رپورٹ
جمعہ 11 ستمبر 2015 13:13
کراچی ،دھاران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء)جنوبی ایشیائی ممالک میں فیفا گرانٹس کا درست استعمال نہیں ہورہا،امداد فٹبال کا کھیل مقبول بنانے اور سہولتوں کی فراہمی کیلیے دی جاتی ہے، ، پاکستان کے ایک گراوٴنڈ کیلیے5 لاکھ ڈالر دیے گئے لیکن وہاں صرف ایک دھول میں اٹا گول پوسٹ ہی موجود ہے۔نیپال میں موجود گراوٴنڈ میں بکریاں گھاس چر رہی ہیں جبکہ چوکیدار کو ایک برس سے تنخواہ نہیں ملی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ہاکس بے ٹریننگ سینٹر میں کوئی جانا پہچانا فٹبال گراوٴنڈ نہ ہی کوئی پلیئر موجود ہے، فیفا کی جانب سے 5لاکھ ڈالر ملنے والا اسٹیڈیم آفیشل طور پر2 برس قبل مکمل ہو چکا ہے، نیپال میں فیفا کی امداد سے تیار کردہ پرانی سہولیات پرمشتمل دھاران فٹبال اکیڈمی کے قریب گراوٴنڈ میں بکریاں گھاس چر رہی ہیں،اسٹاف کا واحد رکن ایک چوکیدارکاکہنا ہے کہ اسے ایک برس سے تنخواہ نہیں ملی۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
49واں سالانہ واپڈاا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28اپریل سے شروع ہوگا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی