- Home
- Sports
- News
- بھارت گزشتہ سال چیمپئنز ٹرافی میں اپنی ہی سر زمین پر پاکستان کے ہاتھوں شکست ابھی تک نہ بھول سکا ..
بھارت گزشتہ سال چیمپئنز ٹرافی میں اپنی ہی سر زمین پر پاکستان کے ہاتھوں شکست ابھی تک نہ بھول سکا
پاکستان پہلے معافی مانگے پھر ہاکی کھیلیں گے ، بھارت کا انوکھا شوشہ بھارت میں چوہا بھی مر جائے تو اس کا الزام پاکستان پر لگا دیا جاتا ہے، بھارت کو پاکستان سے ہار کبھی برداشت نہیں ہوتی، قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ شہناز شیخ
پیر 14 ستمبر 2015 21:57
ممبئی / لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) بھارت گزشتہ سال اپنی ہی سر زمین پر پاکستان کے ہاتھوں شکست ابھی تک نہ بھول سکا ،اور پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے فتح کے بعد شر ٹ اتار کر جیت کا جشن منانے پر ایک بار پھر معافی کیبچکانہ شرط عائد کر تے ہوئے کہا ہے کہ جب تک معافی نہ مانگی گئی تو ہاکی نہیں کھیلیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری انڈین ہاکی نریندر بٹرا کا کہنا ہے کہ چیمپینز ٹرافی میں بھارت کو شکست دینے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں حماد بٹ اور محمد توثیق نے قابل اعتراض اشارے کئے تھے، جب تک پاکستان اس پر معافی نہیں مانگتا تو ان کے ساتھ میچ نہیں کھیلیں گے.نریندر بٹرا کا کہنا تھا کہ میچ جیتنے کے بعد جوش میں ایسا بھنگڑا پاکستان میں ہوتا ہو گا بھارت میں نہیں۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں شروع ہوگیا
-
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول میں مختلف میچز کا فیصلہ
-
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
-
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ‘لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان