زمبابوے کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی،پاکستان نے گرتے پڑتے137 رنز کا ہدف دے دیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 27 ستمبر 2015 17:40

زمبابوے کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی،پاکستان نے گرتے پڑتے137 رنز کا ہدف دے دیا

ہرارے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26ستمبر۔2015ء) 2ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کیخلاف مقررہ 20اوورز میں136رنز بنائے ہیں، پاکستان کی جانب سے سب سے شعیب ملک نے سب سے زیادہ 35 رنز بنائے، جبکہ رضوان احمد نے33رنز بنائے، زمبابوے کی جانب سے چھیبابا نے3وکٹیں حاصل کیں۔

وقت اشاعت : 27/09/2015 - 17:40:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :