پاکستان نے ہرارے میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو 131 رنز سے شکست دے دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 1 اکتوبر 2015 19:31

پاکستان نے ہرارے میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو 131 رنز سے شکست دے دی

ہرارے(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 اکتوبر 2015 ء) پاکستان نے ہرارے میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو 131 رنز سے شکست دے دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 131 رنز سے شکست دے دی ہے۔

وقت اشاعت : 01/10/2015 - 19:31:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :