بنگلہ دیشی فاسٹ باولر فاسٹ بولر مشرفی مرتضی ڈینگی میں مبتلا

جمعہ 9 اکتوبر 2015 14:43

بنگلہ دیشی فاسٹ باولر فاسٹ بولر مشرفی مرتضی ڈینگی میں مبتلا

ڈھاکہ (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار9اکتوبر۔2015ء ) بنگلادیشی فاسٹ بولر مشرفی مرتضی بھی ڈینگی کا شکار ہوگئے۔مشرفی مرتضی کو طبعیت کی خرابی کے باعث آج صبح اسپتال میں داخل کرایا گیا تو ان میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرز کے مطابق انھیں اب بھی تیز بخار ہے۔ بیماری کے باعث مشرفی مرتضی اب نیشنل لیگ کے تیسرے راونڈ میں اپنی ٹیم کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے ۔ سابق کپتان بنگلادیش کے لیے 36 ٹیسٹ ، 157 ون ڈے اور 31 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے چکے ہیں ۔

وقت اشاعت : 09/10/2015 - 14:43:35