- Home
- Sports
- News
- پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں ایلسٹر کک کااوپننگ پارٹنر ڈھونڈنا انگلینڈ کے لیے درد سر بن گیا
پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں ایلسٹر کک کااوپننگ پارٹنر ڈھونڈنا انگلینڈ کے لیے درد سر بن گیا
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 11:01
شارجہ (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار10اکتوبر۔2015ء ) کپتان الیسٹر کک کے اوپننگ پارٹنر کا انتخاب انگلینڈ کیلیے بڑا مسئلہ بن گیا، دوسرے ٹور میچ میں ممکنہ اوپنرز معین علی اور ایلکس ہیلز کی ناکامی نے مہمان ٹیم کی تشویش میں اضافہ کردیا، ابوظبی میں پہلے ٹیسٹ سے قبل کسی فیصلے تک پہنچنا ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈکے کپتان الیسٹر کک کیلیے اوپننگ پارٹنر کا انتخاب ایک عرصے سے درد سر بنا ہوا ہے، ایشز سیریز تک اس ضمن میں نصف درجن سے زائد تجربات کیے جا چکے لیکن کسی افتتاحی بیٹسمین میں ایسا دم خم نظر نہیں آیا کہ اس مسئلے کا مستقل حل نکل سکے ، معین علی کو سپن بولنگ کی اضافی خوبی کے سبب اس پوزیشن کا مضبوط امیدوار قرار دیا جارہا تھا لیکن وہ پاکستان اے کیخلاف پہلے ٹور میچ میں صرف 22رنز بناسکے جب کہ دوسرے مقابلے میں صرف 7رنز بنا کر میدان بدر ہوئے ۔
(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چوتھا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
-
انٹرمدارس گیمز ، سوات نے فٹبال ، کرکٹ اور والی بال فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل رائونڈ، پاکستان پولیس اور ڈبلیو ایس ٹی سی کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے، ایس این جی پی ایل اور ہائرایجوکیشن کی کامیابی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا