آئی سی سی نے انڈر 19ورلڈ کپ بنگلہ دیش میں کرانے کا حتمی اعلان کردیا

منگل 13 اکتوبر 2015 21:56

آئی سی سی نے انڈر 19ورلڈ کپ بنگلہ دیش میں کرانے کا حتمی اعلان کردیا

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے انڈر 19ٹیموں کا ورلڈ کپ کا انعقاد بنگلہ دیش میں ہی کرانے کا حتمی اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ انڈر 19ٹیموں کا ورلڈ بنگہ دیش میں ہی ہو گا اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کرے گا۔

وقت اشاعت : 13/10/2015 - 21:56:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :