اگلا ٹی ٹونٹی ایشیا کپ بنگلہ دیش میں کرانے کا اعلان

muhammad ali محمد علی بدھ 28 اکتوبر 2015 22:58

اگلا ٹی ٹونٹی ایشیا کپ بنگلہ دیش میں کرانے کا اعلان

ڈھاکہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.28اکتوبر 2015 ء) اگلے برس فروری مارچ میں بنگلہ دیش میں ایشیا کپ کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ کے انعقاد کی تاریخوں کو اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایشیا کپ اگلے برس فروری اور مارچ میں بنگلہ دیش میں منعقد ہو گا۔ ایشیا کپ 26 فروری سے 6 مارچ کے درمیان جاری رہے گا۔

وقت اشاعت : 28/10/2015 - 22:58:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :