تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارگردگی مشکوک تھی: مائیکل وان
محمد علی بدھ 18 نومبر 2015 00:31
شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.17 نومبر 2015 ء) مائیکل وان کا کہنا ہے کہ تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارگردگی مشکوک تھی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے پاکستان کو سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر 1-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ میچ کے نتیجے کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کی جانب سے کی جانے والی ٹوئٹ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔
مائیکل وان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی کارگردگی مشکوک تھی۔ جس طرح پاکستان کے 3 بلے باز رن آوٹ ہوئے وہ شکوک شبہات کو جنم دے رہا ہے۔(جاری ہے)
3 Run Outs and a few iffy shots for Pakistan.... Never seen that before .... !! #PAKvENG
— Michael Vaughan (@MichaelVaughan) November 17, 2015
They must think we are all stupid.....
— Michael Vaughan (@MichaelVaughan) November 17, 2015
I hate the fact we watch Cricket with so much suspicion .. It shouldn't be that way ...
— Michael Vaughan (@MichaelVaughan) November 17, 2015
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی