Ahmed Shehzad

November 23rd 1991

Ahmed Shehzad is famous Cricket player from Pakistan. He was born on 23 November 1991. He has played 13 test matches and scored 982 runs with the avg of 40.91 and strike rate of 50.98 including 3 centuries and 4 half centuries and remains not out 1 times. In 13 test matches he has Bowled 48 balls and picked up 0 wickets by giving 28 scroes with economy of 3.5 and strike rate of 0 . He has played 81 ODIs and scored 2605 runs with the avg of 32.56 and strike rate of 72.08 including 6 centuries and 14 half centuries and remains not out 1 times. In 81 ODI matches he has Bowled 115 balls and picked up 2 wickets by giving 140 scroes with economy of 7.3 and strike rate of 57.5 . He has played 59 T20 Internationals and scored 1471 runs with the avg of 25.8 and strike rate of 114.74 including 1 centuries and 7 half centuries and remains not out 2 times. In 59 T20 Internationals he has Bowled 6 balls and picked up 0 wickets by giving 10 scroes with economy of 10 and strike rate of 0 . He has played 99 First-Class cricket matches and scored 6892 runs with the avg of 42.8 and strike rate of 58.34 including 16 centuries and 40 half centuries and remains not out 7 times. In 99 First-Class cricket matches he has Bowled 1385 balls and picked up 19 wickets by giving 963 scroes with economy of 4.17 and strike rate of 72.8 with 2 four-wicket haul. He has played 181 List A cricket matches and scored 7218 runs with the avg of 41.72 and strike rate of 84.82 including 17 centuries and 46 half centuries and remains not out 8 times. In 181 List A cricket matches he has Bowled 653 balls and picked up 10 wickets by giving 657 scroes with economy of 6.03 and strike rate of 65.3 . He has played 257 Twenty20 matches and scored 7011 runs with the avg of 29.09 and strike rate of 124.37 including 5 centuries and 45 half centuries and remains not out 14 times. In 257 Twenty20 matches he has Bowled 229 balls and picked up 12 wickets by giving 344 scroes with economy of 9.01 and strike rate of 19 . Read latest news about Ahmed Shehzad, his photo album, videos and other important information at this page.

احمد شہزاد

Ahmed Shehzad
احمد شہزاد۔۔ رکی پونٹنگ کی طرح ایک جارحانہ بلے باز سمجھے جاتے ہیں اور وہ عصر حاضر کے پراعتماد اوپنربلے بازوں اپنا نام درج کروا چکا ہے۔پاکستان انڈر 19 سے اپنا کیرئیر شروع کرنیوالے احمد شہزاد کیرئیر کے ابتدائی ایام میں ہی کینیا میں ایک ٹور کے دور نائٹ کلب جانے پر ڈسپلن خلاف ورزی پر سزا بھگت چکے ہیں، احمد شہزاد کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سخت مزاج کا نوجوان ہے جو بہت جلدی آپے سے باہر ہوجاتا ہے تاہم اب مکمل طور پر احمد شہزاد اپنے اندر تبدیلی لاچکے ہیں، وہ نہ صرف انداز گفتگو سیکھ چکا ہے بلکہ بڑوں ، سینئرز اور میڈیا کے ساتھ کیسے پیش آنا ہے یہ سب کچھ اپنا چکا ہے اور احمد شہزاد میں آنیوالی تبدیلیوں کا تمام ترکریڈٹ شاہد آفریدی کو جاتا ہے۔ دونوں پختون ہیں اور دونوں میں بہت گہری دوستی ہے یہی وجہ ہے کہ احمد شہزاد نے آفریدی سے بہت کچھ سیکھا اور اس کو نقل بھی کیا یہی وجہ ہے کہ اب وہ سلجھے ہوئے کھلاڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ احمد شہزاد نے 2009ء میں آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے ڈبیو کیا اور تب سے وہ قومی ٹیم کا مستقل حصہ بن گیا ہے۔ احمد شہزاد جارح مزاج بلے باز ہیں ، مزاج میں سختی کی وجہ سے وہ بیٹنگ کے دوران حریف باؤلرز پر بھی سختی کرتے ہیں ، احمد شہزاد نے بہت کم عرصے میں قومی ٹیم میں جگہ بنائی اور مستقل رکن بن گئے، احمد شہزاد ہمیشہ اپنی بیٹنگ سے دیکھنے کو محظوظ کرتے ہیں، احمد کے کور، پل اور سٹریٹ شاٹش بہت دلچسپ اور کلاسیکل ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ بڑے بڑے باؤلرز کو اچھی اچھی گیندوں پر خوبصورت سٹروکس کھیل کر اپنی برتری ثابت کرتے ہیں۔ احمد ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈ میں لازمی حصہ بن چکے ہیں ورلڈکپ 2015ء احمد شہزاد کے کیرئیر کا بڑا ایونٹ ہے جسے وہ یادگار بنانے کے بھی خواہشمند ہیں۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 13 25 1 982 176 40.91 1926 50.98 3 4 99 8 3 0
ایک روزہ بین الاقوامی 81 81 1 2605 124 32.56 3614 72.08 6 14 269 18 28 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 59 59 2 1471 111 25.8 1282 114.74 1 7 157 33 15 0
فرسٹ کلاس 99 168 7 6892 254 42.8 11812 58.34 16 40 899 42 81 0
لسٹ اے 181 181 8 7218 166 41.72 8509 84.82 17 46 793 95 80 0
ٹونٹی20 257 255 14 7011 113 29.09 5637 124.37 5 45 820 164 101 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 13 2 48 28 0 0 3.5 0 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 81 9 115 140 2 1/22 1/22 70 7.3 57.5 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 59 1 6 10 0 0 10 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 99 56 1385 963 19 4/7 4/18 50.68 4.17 72.8 2 0 0
لسٹ اے 181 32 653 657 10 1/10 1/10 65.7 6.03 65.3 0 0 0
ٹونٹی20 257 19 229 344 12 2/10 2/10 28.66 9.01 19 0 0 0

احمد شہزاد کی خبریں

مزید خبریں

احمد شہزاد کے مضامین

مزید مضامین

کرکٹ, پاکستان کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی