جرمن ڈرائیور سباستیان ویٹل نے ریس آف چیمپئنز جیت لی

اتوار 22 نومبر 2015 19:29

جرمن ڈرائیور سباستیان ویٹل نے ریس آف چیمپئنز جیت لی

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 22نومبر- 2015ء) جرمن ڈرائیور سباستیان ویٹل نے ریس آف چیمپئنز جیت لی ہے ۔ برطانیہ میں ہونے والی کار ریس میں دنیا بھر س موٹر اسپورٹس چیمپئنز نے زور بازو دکھایا ۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں جرمن ڈرائیور سباستیان ویٹل نے شاندار پرفارمنس دکھائی ۔ 4 بار کے فارمولا ون چیمپئن ویٹل نے فائنل مرحلے میں ڈنمارک کے ٹام کرسٹینسن کو پیچھے چھوڑا اور ٹرافی اپنے نام کر لی ۔ ریس آف چیمپئنز کے فاتح ویٹل نے کار کو منفرد انداز میں گھما کر فتح کا جشن منایا ۔

وقت اشاعت : 22/11/2015 - 19:29:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :