بھارت نے پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کا اعلان کر دیا
جمعرات 26 نومبر 2015 14:26
نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 26نومبر- 2015ء) بھارت نے پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کا اعلان کر دیا ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی حکومت کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد پاکستان کے خلاف سری لنکن سرزمین پر سیریز کھیلنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے مابین سیریز 15دسمبر سے شروع ہوگی جس میں ممکنہ طور پر 3ون ڈے اور 2ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز شامل ہوگی جب کہ دونوں ممالک کے مابین ٹیسٹ سیریز 2017ء میں انگلینڈ میں کھیلے جانے کا امکان موجود ہے ۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 26/11/2015 - 14:26:36
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا