بھارتی وزارت خارجہ کے بعد بھارتی میڈیا نے بھی پاک بھارت سیریز نہ ہونے کا دعویٰ کر دیا
بھارتی میڈیا نے انتہا پسند شیو سیناکے دباؤ میں آکر پاک بھار ت سیریز نہ ہونے کی خبریں نشر کرنا شروع کردیں
ہفتہ 28 نومبر 2015 17:44
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء ) شیوسینا کے غنڈے پاک بھارت سیریز سے متعلق ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے ، بھارتی میڈیا نے دباؤ میں آکر پاک بھار ت سیریز نہ ہونے کی خبریں نشر کرنا شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت سیریز کے لیے کبھی ہاں تو کبھی ناں ، شہریار خان بھارت گئے تو شیوسینا نے روایتی غنڈہ گردی سے ان کا استقبال کیا۔
بورڈ کے دونوں بڑوں کی بیٹھک لگی دبئی کے مقام پر۔ جائلز کلارک نے کیا ثالث کا کردار ادا اور نیوٹرل وینو کو یو اے ای سے سری لنکا کا راستہ دکھایا۔ ہندو بنیے نے کی پی سی بی سے منافع میں حصے کی ڈیمانڈ۔ بھارتی میڈیا نے پہلے 15 دسمبر میں سیریز شروع ہونے کا شوشہ چھوڑا تو دوسری جانب بھارتی میڈیا نے ہی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم کا آغاز کردیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سی سی پی او لاہور کا روایتی قمار بازی ،آن لائن جوئے کیخلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا حکم
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ( کل ) مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا