ہیمبرگ کے شہریوں کا 2024 کے اولمپکس اور پیرالمپکس مقابلوں کی میزبانی کے خلاف ووٹ
عمر جمشید پیر 30 نومبر 2015 14:41
ہیمبرگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔30 نومبر۔2015ء) جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے شہریوں نے سنہ 2024 کے اولمپکس اور پیرالمپکس مقابلوں کی میزبانی کے خلاف ووٹ دیا ہے۔ہیمبرگ ان اولمپکس کھیلوں کی میزبانی کے لیے روم، پیرس، بڈاپسٹ اور لاس اینجلس کے ساتھ شامل تھا۔ ریفرینڈم میں ہیمبرگ اور اس کے نزدیکی شہر کیل کے 51.7 فیصد رہائشیوں نے اولمپکس کی میزبانی کے خلاف ووٹ ڈالے۔
میزبانی کی صورت میں کشتی رانی کے مقابلوں کا انعقاد کیل میں ہونا تھا۔جرمنی کے اولمپکس حکام نے میزبان امیدوار شہر کے طور پر ہیمبرگ کو برلن پر ترجیح دی تھی۔ہیمبرگ کے میئر اولوف شولز کا کہنا ہے کہ ’یہ وہ فیصلہ ہے جو ہم نہیں چاہتے تھے، لیکن یہ واضح ہے۔‘سنہ 1972 میں میونخ میں ہونے والے اولمپکس کے بعد سے جرمنی نے اولمپکس مقابلوں کی میزبانی نہیں کی ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا