- Home
- Sports
- News
- قیوم سٹیڈیم پشاور میں فیفا کی زیر نگرانی سپیشل بچوں کی فٹ بال ٹور نا منٹ کا باضابطہ افتتاح ہوگیا
قیوم سٹیڈیم پشاور میں فیفا کی زیر نگرانی سپیشل بچوں کی فٹ بال ٹور نا منٹ کا باضابطہ افتتاح ہوگیا
کرپشن معاشرے کیلئے زہر قاتل ،وقت آگیا ہم بدعنوانی اور بد عنوان عناصر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوکر ان سے نفرت کا اظہار کر یں،ڈی جی نیب
پیر 30 نومبر 2015 19:46
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء) سپیشل اولمپکس پاکستان اور ملک سعد ٹرسٹ کے زیر اہتمام پشاور میں فیفا کی زیر نگرانی سپیشل بچوں کی فٹ بال ٹور نا منٹ کا باضابطہ افتتاح قیوم سٹیڈیم پشاور میں ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی جناب شہزاد سلیم ڈی جی نیب خیبر پختونخوا تھے۔ اس موقع پر چیئرپرسن سپیشل اولمپکس پاکستان میڈم رونق لاکھانی اور ملک سعد ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری ارشد عزیر ملک کے علاہ دوسرے عہدیداروں نے شرکت کی۔
اس ٹورنامنٹ میں پورے پاکستان بشمول گلگت بلتستان و آزاد جموں و کشمیر سے سپیشل فٹ بال کھیلاڑیوں نے شرکت کی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 01 دسمبر سے 20دسمبر تک قیوم سٹیڈیم میں جاری رہے گا۔ اس موقع پر ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے کہاکہ اس طرح کے ٹورنامنٹس منعقد کرنے سے پشاور شہر کا سر فخرسے بلند ہوا ہے اور اسے ہوا کا ایک تازہ جھونکہ قرار دیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
فرانس کے بنیامین تھامس نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا
-
مانچسٹر سٹی انگلش پریمیئر لیگ میں ہفتہ کو فلہم کے خلاف پنجہ آزمائی کرے گی
-
آئی پی ایل، سن رائزرز حیدرآباد نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے
-
پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل آئرش کرکٹرز نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کا آغاز (کل) سے ہوگا