پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والے 308 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی
پاکستان سپر لیگ 4فروری سے 23فروری2016ء تک شارجہ اور دبئی میں کھیلی جا ئے گی ،14ملکوں کے کھلاڑی حصہ لیں گے
جمعرات 10 دسمبر 2015 22:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والے 308 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ، ایونٹ میں شامل پانچوں ٹیمیں 21اور 22دسمبر کو ڈرافٹنگ کے ذریعے کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی، پاکستان سپر لیگ 4فروری سے 23فروری2016ء تک شارجہ اور دبئی میں کھیلی جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے جاری ہونے والی کھلاڑیوں کی فہرست میں14ملکوں کے مجموعی طورپر308کھلاڑی حصہ لیں گے ۔
پی سی بی نے پی ایس ایل میں شامل کھلاڑیوں کو 5کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں پلاٹینم ،ڈائمنڈ ، گولڈ، سلور اور یمرجنگ کیٹگری بنائی گئی ہیں ۔ ایونٹ میں 137 پاکستان کھلاڑی شریک ہو ں گے۔ ایونٹ میں شرکت کرنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں میں سب سے زیادہ تعداد برطانوی کھلاڑیوں کی ہے جن کی تعداد 59ہے ، ویسٹ انڈیز کے 38،سری لنکا کے 22،آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے 10،10، جنوبی افریقہ کے 7،زمبابوے کے 6،نیوزی لینڈ کے 5،آئر لینڈ کے 4،افغانستا ن کے 3،کینیڈا ، سکاٹ لینڈ اور امریکہ کے 2،2جب کہ متحدہ عرب امارات کا 1کھلاڑی ایونٹ میں شرکت کرے گا۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا، لیمسن کپتان مقرر
-
چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم