- Home
- Sports
- News
- پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ گروپ ون کی میزبانی کیلئے سفارتی سطح پر کوششیں تیز کردیں
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ گروپ ون کی میزبانی کیلئے سفارتی سطح پر کوششیں تیز کردیں
ہفتہ 12 دسمبر 2015 15:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12دسمبر۔2015ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ گروپ ون کی میزبانی کیلئے سفارتی سطح پر کوششوں کو تیز کرنے ،گراس روٹ لیول پر ٹینس کی ترقی کیلئے انٹر کلب لیول مقابلے منعقد کرانے سمیت مستقبل میں ڈیوس کپ ٹیم کی تشکیل کیلئے 10بہترین نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل لانگ ٹرم تربیتی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اس بات کا فیصلہ سلیم سیف اللہ خان کی صدارت میں ہونیوالے پی ٹی ایف کی جنرل کونسل کے اجلاس میں کیا گیا اس موقع پر سلیم سیف اللہ نے شرکاء کو پاکستان اور چین کے درمیان آئندہ سال کھیلی جانیوالی ڈیوس کپ مقابلوں کی پاکستان میں میزبانی کیلئے کی جانیوالی کوششوں سے بھی آگاہ کیا ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گی اکہ ٹینس کی گراس روٹ لیول پر ترقی کیلئے انٹر کلب لیول مقابلوں کو منعقد کروایا جائیگا ، انڈر۔(جاری ہے)
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی