قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر عمران بٹ بیس دسمبر کو دولہا بنیں گے
منگل 15 دسمبر 2015 15:13
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15دسمبر۔2015ء)قومی ہاکی ٹیم کے مایہ ناز گول کیپر عمران بٹ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں اور ان کا سہرا ‘ شیروانی‘ کلہہ اور جوتا سب تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہاکی ٹیم کے گول کیپر عمران بٹ کی شادی بیس دسمبر کو ہے جس کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ بارات پر وہ اپنے پسندیدہ ڈیزائنر کی تیارکردہ گولڈن کامدانی والی ویلویٹ کی کالی شیروانی‘ میرون کلہے اور میچنگ کھسے میں نظر آئیں گے۔
(جاری ہے)
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا